Haq Community Library

کیا شیعوں کے نزدیک حکیمہ خاتون کے توسط سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کی خبر قابل قبول ہے؟

کتاب کا تعارف:

​کتاب: تحقیق

مصنفین: علی احمد مجلسی الہندی | سید ابصار العابدی مجلسی الہندی | سید علی رضا

​خلاصہ:

یہ کتاب ایک اہم اور علمی تحریر ہے جس میں شیعہ مکتبِ فکر پر کیے جانے والے ایک معروف اعتراض کا مدلل اور تفصیلی جواب دیا گیا ہے۔ اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ “کیا شیعہ روایات میں جناب حکیمہ خاتونؑ کے توسط سے حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت کی خبر قابلِ قبول ہے؟”

​فاضل مصنفین نے اس کتاب میں انتہائی تحقیق و تدقیق کے ساتھ شیعہ اور سنی دونوں مکاتبِ فکر کی معتبر احادیث اور تاریخی اسناد و دلائل کی روشنی میں اس اعتراض کو باطل ثابت کیا ہے اور ولادتِ امامِ عصرؑ پر جناب حکیمہ خاتونؑ کی شہادت کی معتبریت و صحت کو روزِ روشن کی طرح واضح کیا ہے۔

Description

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کیا شیعوں کے نزدیک حکیمہ خاتون کے توسط سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کی خبر قابل قبول ہے؟”

Your email address will not be published. Required fields are marked *