Description
تهذیب الأحکام فی شرح المقنعة
تألیف: شیخ الطائفہ، شيخ الطائفة محمد بن الحسن بن علي بن الحسن الطوسي (المعرف بہ شيخ الطوسي، متوفی 460ھ)
کتاب کا مختصر تعارف:
موضوع: “تہذیب الاحکام” شیعہ امامیہ کی چار بنیادی حدیثی کتابوں (كتب أربعة) میں سے ایک انتہائی اہم اور عظیم الشان کتاب ہے۔ یہ کتاب شیخ مفید کی کتاب “المقنعة” کی شرح اور تفصیلی تشریح کے طور پر لکی گئی ہے، جس میں طہارت سے لے کر دیات تک فقہ کے تمام ابواب سے متعلق احادیث اور روایات کو جمع کیا گیا ہے۔
اہمیت: یہ کتاب امامیہ فقہ اور استنباط کا سب سے بڑا منبع اور مرجع سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اس میں روایات کے ساتھ ساتھ متعارض روایات میں تطبیق اور جمع کے طریقوں کو بھی بیان کیا گیا ہے، جس سے مجتہدین اور فقہاء بھرپور استفادہ کرتے ہیں۔
اردو پی ڈی ایف (TikTok Haq Community):
شیخ الطوسی کی اس عظیم الشان کتاب تہذیب الاحکام کی جلد اول اور جلد دوم کا ڈیجیٹل پی ڈی ایف ایڈیشن پہلی دفعہ سید فخر علی (TikTok Haq Community) کی طرف سے تیار اور شائع کیا گیا ہے، جو اردو دان طبقے اور طلابِ علومِ آلِ محمد (ع) کے لیے ایک گراں قدر علمی کارنامہ ہے۔





Reviews
There are no reviews yet.